کویت سٹی: کویت نے دو روز قبل آتشزدگی میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کویت کے نائب وزیر اعظم شیخ فہد نے اعلان کیا کہ منگاف اپارٹمنٹ کی عمارت مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج مزید پڑھیں
دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے مزید پڑھیں
ریاض: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں اُن کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے۔ قومی سلامتی کے مزید پڑھیں
جکارتا: انڈونیشیا میں ایک مزاحیہ اداکار کو محمد نام کی توہین کا مرتکب ہونے پر 7 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے صوبے سماٹرا میں پیش آیا تھا۔ اولیا مزید پڑھیں
صنعا: یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی کے 140 مسافر تا حال لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ یمن کے قریب ڈوبنے والی کشتی مزید پڑھیں
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنوبی غزہ میں ایک عمارت میں بوبی ٹریپ دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق رفح کے علاقے شابورا مہاجر کیمپ میں اسرائیلی مزید پڑھیں
سری نگر: بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے بنگلادیشی سرحد کے نزدیک ایک نہتے شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی جارحیت کا ایک اور واقعہ سرحد کے قریب واقع مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ برسوں پرانے دہشت گردی کے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سبرامنیم جے شنکر مسلسل دوسری بار مزید پڑھیں
وینکوور: ہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال مکمل ہونے پر کینیڈا میں ہزاروں افراد نے بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ سکھ ریاست خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے کینیڈا میں قتل کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس موقع مزید پڑھیں