بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1552 خبریں موجود ہیں

لداخ میں ہنگامے، نوجوان ہلاک، مودی حکومت پر کڑی تنقید

Views: 53نئی دہلی: بھارت میں مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسیوں کے خلاف منی پور کے بعد لداخ بھی شدید ہنگاموں کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ احتجاجی مظاہروں میں تشدد بڑھنے سے حالات حکومت کے قابو سے باہر ہوتے جارہے ہیں۔…

فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، حادثات میں 69 افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس

Views: 56فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 60 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ…

فلسطین میں امن کیلئے مسلم ممالک کی جانب سے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم

Views: 51اسلام آباد: پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کی حمایت کردی ہے جس میں غزہ جنگ بندی، انسانی امداد کی ترسیل، جبری بے دخلی کی…

ٹرمپ منصوبہ مسترد کیا تو سب ختم کردیں گے، نیتن یاہو کی حماس کو دھمکی

Views: 63یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کو رد کیا تو اسرائیل “اپنا کام مکمل کرے گا”۔ نیتن یاہو نے کہا کہ…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ تنازعہ ختم کرنے کا مکمل منصوبہ ،تفصیلات سامنے آگئیں

Views: 70صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کا غزہ تنازعہ ختم کرنے کےمکمل منصوبےکی تفصیلات سامنے آ آگئیں۔ وائٹ ہاؤس نے طویل انتظار کے بعد بالآخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے متعارف کرایا گیا 20 نکاتی…

اسرائیلی وزیر اعظم وائٹ ہاؤس پہنچ گئے؛ ٹرمپ غزہ جنگ بندی معاہدے کیلیے پُرامید

Views: 52اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے. اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم اور تاریخی ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔…

نیتن یاہو کی حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش

Views: 55تل ابیب: اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اگر حماس باقی یرغمالیوں کو رہا کر دے اور غزہ چھوڑنے پر آمادہ ہو تو اس کے رہنماؤں کو معافی اور محفوظ راستہ دیا جا سکتا ہے۔…

بھارت میں عقیدتِ رسول جرم بن گیا، ’آئی لو محمد ﷺ‘ کہنے پر مسلمانوں پر پولیس کا تشدد

Views: 67بھارت میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت کے اظہار کو جرم بنا دیا گیا اور ’آئی لَو محمد ﷺ‘ کہنا مسلمانوں کے لیے مشکل بنا دیا گیا ہے۔ ریاست اترپردیش کے مختلف شہروں میں پولیس…

یمن میں بحری جہاز پر حملہ، کپتان سمیت 24 پاکستانی محصور، حکومت سے فوری مدد کی اپیل

Views: 60یمن میں ایک بحری جہاز پر ہونے والے حملے کے بعد اس میں موجود کپتان سمیت 24 پاکستانی عملہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ تاہم پاکستانی سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ واقعے میں کسی پاکستانی کے جاں…

بینکاک؛ مصروف شاہراہ اچانک دھنسنے سے 160 فٹ گہرا گڑھا بن گیا، ویڈیو وائرل

Views: 62تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کی ایک مصروف شاہراہ پر اچانک 160 فٹ گہرا اور 98 فٹ چوڑا گڑھا بن گیا، جس نے تین گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مذکورہ واقعہ 24 ستمبر کی بدھ کی صبح…