مدینہ منورہ: رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ہفتہ وار بریفنگ کے مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح پر حملوں میں شدت لانے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ رفح پرحملوں میں مزید تیزی لائی جائے گی۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے 2 ملین ڈالر کے گھر سے میاں بیوی اور ان کے 4 سالہ جڑواں بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پُرتعیش گھر سے ملنے والی لاشوں کی شناخت بھارتی تاجر 42 مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی پولیس نے ملک بھر سے احتجاج کے لیے آنے والے کسانوں کو دارالحکومت میں داخلے سے روکنے کے لیے دہلی کی ناکہ بندی کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے کھاد اور فصل مزید پڑھیں
واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان میں حکام اور سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات کے بعد کی صورتحال کو جلد از جلد پُر امن انداز اور قانونی طریقوں سے حل کریں۔ عالمی مزید پڑھیں
جکارتا: انڈونیشیا میں آج صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرنے کے لیے 2 لاکھ 59 ہزار امیدوار کے درمیان مقابلہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نجی گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کی تذلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے انتخابی مہم کے لیے مزید پڑھیں
ریاض: رواں برس ریکارڈ تعداد میں عازمین حج کی آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اگلے مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر سے کسان ٹریکٹرز، گاڑیوں اور پیدل احتجاج کرتے ہوئے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے جہاں مودی کے قلعے کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں