بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1552 خبریں موجود ہیں

غزہ: اسرائیلی حملے میں ایک اور بہادر خاتون صحافی شہید

Views: 37غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایک اور فلسطینی صحافی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ فلسطینی حکومتی میڈیا آفس کے مطابق اتوار کو القدس الیوم سیٹلائٹ چینل سے وابستہ خاتون صحافی اسلام موحارب عابد اسرائیلی بمباری…

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ: 600 جاں بحق، سیکڑوں زخمی، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے

Views: 58افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 600 افراد جاں بحق اور ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق…

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

Views: 48امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا تجارتی کشیدگی کے تناظر میں صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے سفری شیڈول…

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف

Views: 63جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکارایک بار پھر خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے نئی جارحانہ عسکری حکمت عملی اپنانے جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا ادارے “دی پرنٹ” کے مطابق بھارتی فوج نے رواں ماہ کے دوران پانچ نئی…

امریکا کی یوکرین کو 179 ملین ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کی منظوری

Views: 48واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکا نے یوکرین کو جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کی مالیت تقریباً 179 ملین ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اس فیصلے کی…

ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ، چین نے امریکا اور روس کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

Views: 35چین نے سہ فریقی ایٹمی مذاکرات کو “غیر حقیقت پسندانہ” قرار دیتے ہوئے امریکا اور روس کے ساتھ بیٹھنے سے صاف انکار کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے…

اسرائیلی بمباری میں مزید 50 فلسطینی شہید، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 317 تک پہنچ گئی

Views: 44غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں جمعرات کی صبح سے اب تک کم از کم 50 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں عورتیں اور بچے…

بھارت کی بھاری ٹیرف پالیسی سے امریکی معیشت تباہ ہو رہی ہے، قونصلر وائٹ ہاؤس پیٹر نوارو

Views: 61واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے سینئر قونصلر برائے ٹریڈ اینڈ مینوفیکچرنگ پیٹر نوارو نے بھارت اور یوکرین کی پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی معیشت کو بھارت کے…

مقبوضہ کشمیر میں بارش کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 30 افراد جاں بحق

Views: 44مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی اور 50 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ 360 ملی میٹر بارش کے باعث دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے، متعدد پُل اور سڑکیں بہہ گئیں جبکہ وادی میں موبائل انٹرنیٹ،…

ایرانی صوبے سیستان میں پاسداران انقلاب کی کارروائی، 13دہشتگرد ہلاک

Views: 48ایرانی پاسداران گارڈز کی کارروائی میں ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی کارروائیوں کے دوران متعدد دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ خبر ایجنسی…