بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1552 خبریں موجود ہیں

جاپانی وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

Views: 40جاپان کے وزیراعظم شیگیرواشیبا نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ شیگیرواشیبا ایک سال سے بھی کم عرصے تک جاپان کے وزیراعظم رہے۔ جاپانی وزیراعظم نے ایک پریس کانفرنس کے…

مقبوضہ کشمیر میں یومِ دفاع پاکستان پر جوش و خروش دیدنی؛ فیلڈ مارشل کے پوسٹرز آویزاں

Views: 39مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام نے یومِ دفاع پر پاکستان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا اور 1965 کی جنگ کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس…

تھائی لینڈ میں اپوزیشن رہنما ملک کے نئے وزیراعظم منتخب

Views: 58بنکاک: تھائی لینڈ کی آئینی عدالت کی جانب سے چند روز قبل عہدے سے ہٹائی گئی وزیراعظم پائی تونگ تران شینا وتری کی جگہ اپوزیشن جماعت انوتن چرن وراکل ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ غیر ملکی خبر…

سری لنکا میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرگئی ، 15افراد ہلاک

Views: 52کولمبو میں ایک المناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیاحوں سے بھری ایک بس پہاڑی علاقے میں بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں کم از کم 15 افراد جان کی بازی ہار گئے…

دبئی کی آبادی میں تاریخی اضافہ: مسائل بڑھنے کے خدشات

Views: 69دبئی کی آبادی نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور شہر میں بسنے والے افراد کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹسٹکس اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں قائم مسجد کے زیر تعمیر مینار کو منہدم کردیا

Views: 51اسرائیلی فورس نے مغربی کنارے کے شہر دورا میں مسجد کے زیر تعمیر مینار کو منہدم کردیا۔ فلسطین نیوز اینڈ انفو ایجنسی (وفا) کے مطابق اسرائیل معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے جس کیلئے آئے روز…

ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرین جنگ بندی پر جلد مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

Views: 44امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کریں گے۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب گزشتہ ماہ الاسکا میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن…

چین کی جاپان پر فتح کی یاد میں تقریب، وزیراعظم شہباز شریف شریک، مودی نظر انداز

Views: 43جنگ عظیم دوم میں جاپان کی شکست کی 80 ویں سالگرہ پر چین میں قومی تاریخ کی سب سے بڑی اور شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ تیانمن اسکوائر پر ہونے والی تاریخی پریڈ میں وزیراعظم شہباز شر…

بھارت پر ٹیرف کم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ٹرمپ کا مودی سرکار کو سخت پیغام

Views: 46واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی تجارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے واضح کردیا کہ اُن کا بھارت پر عائد ٹیرف کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

انڈونیشیا، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافےکیخلاف احتجاج میں شدت، پارلیمنٹ کی عمارت نذر آتش

Views: 55انڈونیشیا میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کےخلاف شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ کے نزدیک جمع ہوکر تھوڑ پوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا، پارلیمنٹ کی عمارت کو بھی آگ لگادی،…