بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی
Views: 58بھارت کے شمالی حصے میں شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر کٹرا میں ویشنو دیوی کے مندر کے قریب شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ…
مودی کی تعلیمی اسناد عام نہیں کی جاسکتیں، دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ
Views: 41نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعلیمی اسناد کو عوامی سطح پر پیش کرنے سے روک دیا ہے .اور سنہ 2016 میں مرکزی انفارمیشن کمیشن (CIC) کے اس حکم…
وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کے سفیر حماد الزابی کی الوداعی ملاقات، پاک-یو اے ای تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
Views: 55وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے الوداعی ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے سفیر کی پاکستان میں کامیاب مدت ملازمت پر مبارکباد پیش کی۔ شہباز شریف نے پاک اور یو اے…
ٹرمپ کا دعویٰ: پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے، میں نے تجارت کی دھمکی دے کر جنگ روکی
Views: 56امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو روک کر عالمی سلامتی کو بچایا۔ ٹرمپ نے بتایا کہ اس کشیدہ صورتحال…
غزہ کے حق میں دنیا کا سب سے بڑا احتجاج، آسٹریلیا کی سڑکوں پر لاکھوں افراد امڈ آئے
Views: 44غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف آسٹریلیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ سڈنی، میلبرن، پرتھ، ایڈیلیڈ، کینبرا، ہوبارٹ اور برسبین سمیت 40 سے زائد شہروں میں بڑے مظاہرے کیے گئے جن میں 3 لاکھ…
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید، شہادتوں کی مجموعی تعداد 62 ہزار 686 تک پہنچ گئی
Views: 40غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں میں شدت آگئی ہے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق صرف آج صبح سے اب تک مزید 64 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں بچے اور امداد کے منتظر افراد بھی…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں جاگری، 2 اہلکار ہلاک
Views: 57سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں گرنے سے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ادھم پور کے علاقے بسنت گڑھ کے مقام پر پیش آیا جہاں سینٹرل ریزرو پولیس فورس…
اسرائیل کی نسل کشی بند کراؤ، فلسطین کو تسلیم کرو، جنوبی افریقہ کا عالمی برادری سے مطالبہ
Views: 48جنوبی افریقہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے اور اسرائیل کی “نسلی نسل کشی” کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے مؤثر اقدام کرے۔ یہ بات جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ رونالڈ…
ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے
Views: 55ایران کے جنوبی صوبے کرمان میں منگل کے روز 5.7 شدت کا زلزلہ آیا جس کے باعث کئی شہر لرز اٹھے۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیوسائنسز (GFZ) کے مطابق زلزلے کی شدت 5.73 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس…
600 سے زائد سابق اسرائیلی سکیورٹی افسران کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کو خط
Views: 40اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سکیورٹی عہدیداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھ کر غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ خط موساد…