بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1552 خبریں موجود ہیں

ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کا عدالتی کمپاؤنڈ پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

Views: 41شمال مشرقی ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کے عدالتی کمپاؤنڈ پر اچانک حملے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ ایک منظم کارروائی کے تحت کیا گیا جس…

غزہ میں شدید غذائی بحران: بچے بھوک سے مرنے لگے، لوگ چلتی پھرتی لاشیں بن گئے

Views: 38غزہ میں اسرائیل کے جاری محاصرے اور حملوں کے باعث بدترین انسانی بحران پیدا ہو چکا ہے، جہاں غذائی قلت کی وجہ سے پانچ میں سے ایک بچہ غذائی کمی کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ، بین الاقوامی امدادی تنظیمیں،…

حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور بھی غافل نہیں، وزیراعظم

Views: 50اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے واضح کیا کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں۔ وزیرِ اعظم نے…

بھارتی اداروں میں بی جے پی کی مداخلت، مذہبی خودمختاری پر حملے جاری

Views: 47بھارتی اداروں میں بی جے پی کی بے جا مداخلت اور مذہبی خودمختاری پر حملے تیز ہو چکے ہیں۔ بھارت میں سکھوں کے جائز مطالبات کو دبانے کے لیے انہیں ’خالصتانی‘ اور ’ملک دشمن‘ قرار دینا مودی سرکار کا…

اٹلی میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر گیا، پائلٹ اور خاتون ساتھی ہلاک، متعدد گاڑیاں جل گئیں

Views: 55اٹلی کے شمالی علاقے بریشیا میں ایک چھوٹا الٹرا لائٹ طیارہ مصروف ہائی وے پر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے کے 75 سالہ پائلٹ سرجیو راوالیا اور ان کی 60 سالہ خاتون ساتھی این…

آپریشن سندور کی کامیابی کا دعویٰ ایک بار پھر جھوٹا ثابت؛ ٹرمپ کے ہاتھوں بھارت کو پھر سبکی کا سامنا

Views: 53امریکی صدر نے پانچ طیارے گرانے کا بیان ایک بار پھر دہرا دیا جب کہ “آپریشن سندور” میں کامیابی کا بھارتی دعویٰ ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہوگیا اور امریکی صدر کے ہاتھوں بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا…

27 ہزار بھوکے بچوں کا کھانا جلا کر ضائع کردیا؛ امریکی سینیٹر کا ٹرمپ انتظامیہ پر غصہ

Views: 38امریکی سینیٹر نے ٹرمپ انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال اٹھا دیا کہ 27 ہزار بھوکے بچوں کا کھانا جلا کر کیوں ضائع کردیا گیا؟۔ سینیٹ کمیٹی میں ایک اہم سماعت کے دوران امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر ٹم کین…

ڈھاکا: بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 19 افراد ہلاک

Views: 43ڈھاکا: بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ ڈھاکا میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کی دوپہر کو پیش آیا جب تربیتی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق…

امریکا ’’سکھ فار جسٹس‘‘ کا بھارتی یومِ آزادی سے متعلق بڑا اعلان

Views: 43امریکا میں ’’سکھ فارجسٹس‘‘ کی جانب سے بھارتی یوم آزادی کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ سکھوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے والی تنظیم سکھ فار جسٹس کی جانب سے امریکا میں بھارتی یوم آزادی سے…

انڈونیشیا میں مسافر کشتی میں آگ بھڑک اٹھی، 5 ہلاک، 500 افراد کو بچالیا گیا

Views: 65انڈونیشیا کے ساحلی علاقے سولاویسی کے قریب ایک مسافر بردار کشتی میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 500 سے زائد افراد کو محفوظ طریقے سے بچا لیا گیا۔ انڈونیشیا کی بحری…