ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی مزید پڑھیں

غزہ میں امن، یرغمالیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پرپیشرفت ہوئی ہے، قطر

دوحا: قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق معاہدے پر پیشرفت مثبت ہے۔ قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے بیان میں کہا کہ مصر، اسرائیل اور امریکا کی مزید پڑھیں

سعودیہ اور مصر کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلیے فنڈنگ کی بندش پر تشویش کا اظہار

قاہرہ: سعودی عرب اور مصر نے فلسطین کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں فوری جنگ بندی اور متاثرین تک امداد کی بلارکاوٹ ترسیل کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے حماس مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ میں غیرقانونی یہودی بستیاں بنانے کا منصوبہ

غزہ: اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے گرائے گئے گھروں پر نئی غیرقانونی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ کے وزیروں کے اجلاس میں غزہ میں فلسطینیوں کے مسمار کیے گئے مزید پڑھیں

شامی سرحد کے قریب ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک، 30 زخمی

دمشق: شام کی سرحد کے قریب ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ شمال مشرقی اردن میں شامی سرحد کے قریب واقع ایک فوجی اڈے میں رہائشی کوارٹرز کے قریب کیا مزید پڑھیں

برازیل میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

برازیلیا: برازیل کی ریاست میناس گیریس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے پہاڑی علاقے میں ایک آبشار کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بردار مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل کیلیے جاسوسی کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی دیدی

تہران: ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 کرد باشندوں کو پھانسی دے دی۔ عالمی خبر رساں کے مطابق، ایران کے دارالحکومت تہران میں پژمان فاتحی، محسن مظلوم، محمد فرامرزی اوو وفا مزید پڑھیں

غزہ کے رہائشیوں نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کردیا

ویب ڈیسک 3غزہ کے فلسطینیوں نے عالمی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناکام عدالت قرار دیا۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ صرف امداد کافی نہیں ہے بلکہ انہیں دیرپا جنگ بندی چاہیے۔ مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کے فیصلے میں اسرائیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابل سماعت قرار دیدیا۔ عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے غزہ میں فلسطینیوں کی مزید پڑھیں