بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1098 خبریں موجود ہیں

رشوت لینے کا الزام، سینئیر روسی جنرل گرفتار

Post Views: 4 ماسکو: روس کے سینئیر جنرل کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ روس کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق روس کی فوجی عدالت نے روسی جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ وادیم شمرین کو ریمانڈ پر جیل…

غزہ میں حماس کے اسنائپر حملے، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

Post Views: 6 شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ہلاک شدگان میں کمبیٹ کور کا ماسٹر سارجنٹ گیڈون ڈیرو، کیپٹن اسرائیل یوڈکن، اسٹاف سارجنٹ الیاہو ہیم…

حج کی آمد، غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیا

Post Views: 6 مکہ معظمہ: حج کی آمد سے قبل حسب روایت غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور کی نگراں انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں غلاف کعبہ اونچا کرنے کا منظر…

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا

Post Views: 6 کوپن ہیگن: اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا جب کہ اسرائیل نے جواب میں ان ممالک سے اپنے ایلچیوں کو واپس بلالیا۔…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا، رقت آمیز مناظر

Post Views: 5 تہران: ہزاروں افراد کی موجودگی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور جاں بحق ہونے والے دیگر اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں…

صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری

Post Views: 6 تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت 8 افراد کی تجہیز و تکفین اور انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کی جانے…

ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی

Post Views: 3 تہران: آذربائیجان سے واپس آتے ہوئے ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبدالہیان سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی…

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

Post Views: 6 تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے خصوصی نمائندہ برائے آذربائیجان، اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 4 ارکان حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی وزیر…

غزہ میں جو کچھ کیا قانون کے مطابق کیا؛ اسرائیل کی عالمی عدالت میں ڈھٹائی

Post Views: 6 جنیوا: عالمی عدالت انصاف میں آج دوسرے روز فلسطینیوں کی نسل کشی خلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت دوبارہ شروع ہوئی جس میں اسرائیلی وکلا نے دلائل دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت…

سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے

Post Views: 4 ریاض: سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بغیر…