شہر شہر سے
17 سالہ سدرہ بی بی غیرت قتل کیس: قتل کا حکم دینے والے جرگہ سربراہ کی درخواست ضمانت دائر
راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کی حدود میں غیرت کے نام پر قتل17 سالہ سدرہ بی بی کے کیس میں قتل کا حکم دینے والے جرگہ سربراہ ملزم کی درخواست ضمانت دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم مسلم لیگ ن…
حافظ آباد: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 طالب علموں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے
حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 طالب علموں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ حافظ آباد کے علاقے سکھیکی میں پیش آیا جہاں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 طالب…
چار سدہ؛ پولیس کی بر وقت کاروائی، کم عمر لڑکی کو اغوا کرنے والا معروف ٹک ٹاکر گرفتار
چارسدہ ; چار سدہ سٹی پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر رضوان ولد شوکت سکنہ گلبرگ پشاور (حال ڈی ایچ اے راولپنڈی) کوگرفتار کرلیا ۔اور قید کی گئی کم عمر لڑکی بازیا ب کر لی…
نارتھ کراچی میں گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد
کراچی:نارتھ کراچی میں گھر سے ایک شخص کی ایک ہفتہ پرانی پھندا لگی لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر ون اے فور مڈ ایشیا اسکول کے قریب فلیٹ نمبر 504 سے ایک شخص…
کوہ دامان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سماجی کارکن جاں بحق
کوہ دامان ادیزائی میں گزشتہ رات معروف سماجی کارکن شوکت خان ادیزائی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کر دیا. واقعہ رات 11 بجے پیش آیا جب شوکت خان اپنے گھر میں موجود تھے. فائرنگ میں…
کوٹ رادھا کشن: نجی اسکول کی چھت گرنے سے نرسری کے متعدد بچے زخمی
کوٹ رادھا کشن میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے متعدد بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کوٹ رادھا کشن کے علاقے مان سنگھ روڈ ٹول ٹیکس چوک میں پیش آیا جہاں نجی اسکول کی چھت گرنے…
سوات میں تیزرفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جاگری، 11 افراد زخمی
سوات:کبل کے علاقے منجہ میں تیز رفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 10 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر کبل اسپتال منتقل…
پشاور؛سکول یونیفارم پہن کر سیاحتی مقام جانے والے درجنوں طلبہ گرفتار
پشاور؛خیبر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور اور دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے درجنوں طلبہ کو سیاحتی مقام غر اوبو سے گرفتار کر لیا۔ طلبہ والدین اور گھر والوں کو دھوکہ دے کر سکول و کالج جانے کی بجائے…
کراچی؛ ویگو ڈالے میں سوار شہریوں کو لوٹنے کی کوشش، شہری کی فائرنگ سے ڈکیت زخمی
کراچی:گلستان جوہر میں ڈبل کیبن ویگو ڈالے میں سوار شہریوں کو اسلحے کے روز پر لوٹنے کی کوشش کے دوران ویگو ڈالے میں سوار شہری کی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی ہوگیا جبکہ ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر…
سوات: بنجوٹ میں فی میل ٹیچرز کی وین گہری کھائی میں جاگری, 6 افراد زخمی
سوات: بنجوٹ میں فیمیل ٹیچرز کی وین گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں کل 6 افراد زخمی ہوئے جن میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں میں سیما گل عمر 35 سال، سکنہ منگلور، سومہ گوہر…