شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 791 خبریں موجود ہیں

کرایے کے تنازع پر بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا خواتین پر وحشیانہ تشدد

Views: 36کرایے کے تنازع پر بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی جانب سے خواتین پر وحشیانہ تشدد کیا گیا۔ دوسری جانب سرگودھا میں بے بس خواتین پر تشدد میں ملوث بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے…

مصطفی عامر کی لاش ٹھکانے لگانے کا آئیڈیا کس کا تھا؛ والدہ کے حیران کن انکشافات

Views: 51کراچی:مصطفی عامر قتل کیس میں مقتول کی والدہ نے اہم انکشافات کیے ہیں، انہوں نے گفتگو میں بتایا کہ ان کے بیٹے کی لاش ٹھکانے لگانے کا آئیڈیا کس کا تھا۔ زرائع کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس کی…

باجوڑ؛ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Views: 35باجوڑ: نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل سالار زئی کے علاقے چوترہ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے اچانک فائرنگ کرکے پولیس اہل کار 40 سالہ…

ایبٹ آباد ؛تھانہ نواں کی حدود دمیں سکول وین کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

Views: 43ایبٹ آباد ؛ایبٹ آباد تھانہ نواں شہر کی حدود دھمتوڑ میں سکول کے بچوں سے بھری گاڑی کھائی میں جا گری, جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 11 شدید زخمی ہوگئے ۔ ایبٹ آباد جاں بحق…

تراویح کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد قتل

Views: 34تراویح کے دوران فائرنگ کرکے پولیس اہل کار سمیت 3 افراد قتل کردیے گئے۔ پولیس کے مطابق نارووال میں دیرینہ دشمنی پر نماز تراویح پڑھتے افراد پر نامعلو م افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس سے اسپیشل برانچ…

کراچی، بینک لاکرز سے شہری کا 10 کروڑ مالیت کا سامان چوری

Views: 38کراچی:شہر قائد کے علاقے درخشاں کے بینک لاکر سے شہری کا 10 کروڑ مالیت کا سامان چوری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے میں نجی بینک کے لاکر سے 10 کروڑ روپے مالیت کا سامان چوری کیے جانے…

کراچی: حب ریور روڈ پر ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، ایک جاں بحق، چار زخمی

Views: 37کراچی:بلدیہ حب ریور روڈ پر کوئٹہ مولانا ہوٹل کے قریب ڈمپر اور چھ سیٹر رکشہ میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق حادثے کا شکار رکشہ حب…

کراچی سے سوات جانے والی بس کو موٹروے ایم 2 پر حادثہ، 8 مسافر جاں بحق

Views: 46راولپنڈی:موٹر وے ایم ٹو پر نیلہ دولہ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر گہرائی میں الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 8افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق کراچی…

ٹانک:بارش کے باعث سرکاری اسکول کے کمرے کی چھت گرگئی

Views: 39خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں بارش کے باعث سرکاری اسکول کے کمرے کی چھت گر گئی۔ اسکول ٹیچرز کے مطابق ٹانک میں جی پی ایس نمبر 4 قطب کالونی کے کمرے کی چھت رات کے وقت گری۔ اسکول میں…

مصطفی عامر قتل کے بعد خوف و ہراس کا شکار ڈیفنس کے رہائشیوں کا ڈی جی رینجرز سمیت اعلی حکام کو خط

Views: 43مصطفیٰ عامر قتل کے بعد ڈیفنس کے رہائشیوں نے ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور اسٹیشن کمانڈر ڈی ایچ اے کرچی سمیت دیگر اعلیٰ حکام کو خط ارسال کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق خط میں ڈی ایچ اے…