پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6373 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں ہیٹ ویو کا خطرہ، مریم اورنگزیب کا عوام کے نام انتباہی پیغام

سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے ملک بھر شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظرعوام کے نام انتباہی پیغام جاری کردیا ہے ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب نے پنجاب بھر میں شدید ہیٹ ویو الرٹ کے باعث عوام سے احتیاطی تدابیر…

کراچی: لی مارکیٹ میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران خارجی دہشت گرد گرفتار

کراچی:سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخواج کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق ملزم جمیل احمد عرف قاری صاحب کو لی مارکیٹ پچر روڈ پر…

عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر، ہاتھوں میں مہارت ہے، مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت ہے، ایسے میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے آرمی…

درجہ حرارت بڑھنے اور گلئیشرز پگھلنے سے ڈیمز کا پانی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد:درجہ حرارت بڑھنے لگے جس کے باعث گلئیشرز پگھلنے سے ڈیمز میں پانی کی آمد کا امکان پیدا ہوگیا، 24 گھنٹے کے دوران 3 بڑے ڈیمز میں پانی کا ذخیرہ 16 ہزار ایکڑ فٹ تک بڑھ گیا۔ واپڈا حکام…

صوابی: نہر میں رکشہ گرنے سے ڈوبنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

پشاور: صوابی کے علاقے گوہاٹی نہر میں رکشہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آخری ڈوبنے والے بچے کی لاش نکالنے کے بعد سرچ آپریشن مکمل…

اورکزئی میں نائب تحصیل دار، مالاکنڈ میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا

اورکزئی میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے جس میں نائب تحصیل دار بال بال بچ گئے۔ ے مطابق اپر اورکزئی سیفل درہ کے مقام پر نائب تحصیل دار کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں نائب تحصیل دار…

9 مئی احتجاج یا ریلی نہیں، ادارے پر حملہ تھا؛رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی محض احتجاج یا ریلی نہیں بلکہ ایک ادارے پر حملہ تھا۔ پنجاب حکومت نے 9 مئی سانحے سے متعلق رپورٹ…

پاکستان اپنے معدنی ذخائر کی بدولت آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں معدنی ذخائر کی مالیت کھربوں ڈالر ہیں اور ان معدنی ذخائر سے مستفید ہو کر پاکستان آئی ایم ایف کو خیر باد کہہ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان منرلز…

عید الاضحی کب ہو گی ؟یو اے ای اور پاکستان میں ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

دبئی/اسلام آباد: عید الفطر کے بعد اب عید الاضحیٰ 2025 کے حوالے سے فلکیاتی ماہرین نے پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے مطابق عید الاضحیٰ جمعہ 6 جون 2025 کو ہونے کا امکان…

پاکستان آرمی اور ائیر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ

اسلام آباد:ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج جہلم میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کے لیے پاکستان آرمی اور ائیر فورس نے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ فائر پاور مظاہرے میں جنگی حکمت عملی، دفاعی صلاحیتوں، فائر پاور اور کمیونیکیشن…