پنجاب کی طرح دیگر صوبے بھی عوام کو بجلی بلز میں ریلیف دیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کی طرح دیگر صوبے بھی عوام کو بجلی بلز میں ریلیف دیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کی مزید پڑھیں

بجلی سستی کرنا صوبائی حکومت کا کام نہیں، وزیر بلدیات سندھ

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بجلی سستی کرنا صوبائی حکومت کا کام نہیں۔ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے اپنے صوبے کے شہریوں مزید پڑھیں

سندھ کے تین بڑے اسپتال ہمیں دیے گئے مگر وفاق نے اچانک انکا بجٹ بند کردیا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد سندھ کے تین بڑے اسپتال سندھ حکومت کو دیے مگر وفاقی حکومت نے اچانک ان تین اسپتالوں کا بجٹ ختم کردیا۔ یہ بات انہوں ںے جناح مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم ابراہیم فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی مزید پڑھیں

اگلی بار وزیراعظم کراچی آئے تو انہیں جناح اسپتال کی کارکردگی دکھائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگلی بار جب وزیراعظم یہاں آئیں تو انہیں جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی، این آئی سی ایچ کا دورہ کرائیں گے، ہم لاہور میں ایسے اسپتال مزید پڑھیں

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر ایک بھی کام نہیں کررہا، سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے مزید پڑھیں

پنجاب؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کا امکان، فلیش فلڈنگ کا خدشہ

لاہور: پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان ہے جب کہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ مون سون بارشوں کی صورتحال، پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں اور ڈیموں مزید پڑھیں

عوامی خدمت کیلیے تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبے اولین ترجیح ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے تعلیم، صحت اور دیگر فلاحی منصوبے حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ انسانیت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں