پاکستان کی خبریں
خودکش حملہ آور کے اعضا مل گئے، اصل ٹارگٹ کیا تھا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
نوشہرہ:مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملنے پر 4 ایمبولینس مع میڈیکل ٹیموں اور فائر ٹیم…
کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، سیکیورٹی اہلکار سمیت 9افراد زخمی
کوئٹہ:جان محمد گیلانی کراس روڈ پر فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں سیکیورٹی اہلکار سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 سے 3 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، جس…
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکا، صدر و وزیراعظم کا اظہار مذمت، رپورٹ طلب
نوشہرہ:صدر مملکت، وزیراعظم، گورنر اور وزیراعلیٰ کے پی اور دیگر نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکے اور انسانوں جانوں کے ضیاع کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بے گناہ نمازیوں…
حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نااہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فراز
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی بات ہے جو وزرا کی فوج لائی گئی ہے، ملک کے کیا حالات ہیں اور یہ اتنے وزرا کو لے کر اپنی…
ہم پر کوئی ریڈ لائن نہیں، حافظ نعیم کی حکومت کو وارننگ
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کی قیمت میں کمی نہ ہونے پر عید کے بعد لانگ مارچ اور دھرنوں کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا اب حکومت کو طے…
ایڈیشنل ججز تعیناتی؛ چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اہم اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 8 سیشن ججز کے ناموں پر غور…
قائمہ کمیٹی داخلہ کا مصطفیٰ عامر قتل کیس کی ہائی پروفائل انویسٹی گیشن کا مطالبہ
اسلام آباد:قائمہ کمیٹی داخلہ نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کی ہائی پروفائل انویسٹی گیشن کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ کیس میں اے این ایف، ایف آئی اے اور سائبر کرائم کو متحرک ہوجانا چاہیے۔ زرائع کے مطابق قومی…
پیپلز پارٹی کے عہدیدار سے مارپیٹ میں ملوث ملزمان گرفتار، شاہ زین مری بلوچستان فرار
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں پیپلزپارٹی کے عہدیدار سے مارپیٹ کرنے والے مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شہری پر تشدد میں بلوچستان کی بااثر شخصیت کا بیٹا ملوث نکلا۔ ملزم واقعے کے بعد شہر سے…
مدرسہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید، معتدد شدید زخمی
نوشہرہ:مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے میں مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ ہوا، جس میں کئی افراد…
سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اوقات کار جاری کر دیے.
سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اوقات کار جاری کر دیے. ماہ صیام کے علاوہ دیگر ماہ میں گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں کھانے پکانے…