پاکستان کی خبریں
عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کا کہا تھا، بات چیت ضرور ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کا کہا تھا، بات چیت ضرور ہونی چاہیے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے…
پشاور؛ نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی
پشاور:نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سےا یکسائز آفیسر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہشت نگری فردوس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایکسائز اینڈ انٹیلیجنس کے آفیسر بابر جمیل زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات…
وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر دلائل طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کو ابتدائی بحث کے لیے مقرر کر…
افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستان
نیو یارک:پاکستان نے عالمی برادری کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی سرگرمیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گردوں کا یہ سب بڑا گروپ علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کے…
غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم
اسلام آباد:غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم کردیے گئے ہیں۔ ز رائع کے مطابق غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع سکیورٹی فریم ورک تیار کیا گیا ہے، اس حوالے…
ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کیلیے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل
اسلام آباد:سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کے لیے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین کا لیاقت بلوچ کو فون
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورنے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو فون کیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو پشاور میں ملاقات کی دعوت دی۔ دونوں رہنماؤں…
پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خرم شیر زمان نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ الیکشن کمیشن کو الیکشن ٹربیونل کا…
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی
اسلام آباد:مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی جس میں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔ اعتراضات میں صدر مملکت نے پاکستان مدرسہ ایجوکیشن…
ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پشاور:ضلع کرم میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر قابو پانے، بنیادی سہولیات کی بحالی اور روزمرہ کی زندگی معمول پر لانے سمیت دیگر امور کو بحال کرنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی…