پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6351 خبریں موجود ہیں

جنوبی وزیرستان؛ سیاہ شیشوں والی کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان:جنوبی وزیرستان میں سیاہ شیشوں والی کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے راغزائی کے…

آئینی بینچ سپریم کورٹ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرتے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وزارت دفاع کا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت، ایڈیشنل اٹارنی…

انصاف کی جلد فراہمی؛ چیف جسٹس کا دُور دراز اضلاع میں ذاتی دوروں کا فیصلہ

اسلام آباد:انصاف کی جلد فراہمی اور عدلیہ کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر چیف جسٹس آف پاکستان نے دُور دراز اضلاع میں ذاتی دورے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری علامیے کے مطابق انصاف کی…

فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے انکار

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے کوئی ترمیم دی تو اسے قبول کرنا تو دور کی بات تجویز کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے…

ڈی چوک سے لاپتا 200 افراد کی فہرست تیار، رپورٹ عمران خان کو دیں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ڈی چوک سے لاپتا 200 افراد کی فہرست تیار ہے، یہ رپورٹ عمران خان کو دیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان…

نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی

کراچی:پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ کرپشن کو پرموٹ کررہا ہے نیب استعمال ہورہا ہے اور جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ کرپشن بڑھے گی۔ انسداد بدعنوانی کے دن کے موقع…

ڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ملزمان کو اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کیا گیا، پراسیکیوٹر راجہ…

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ شیر افضل مروت کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات پر اے ٹی سی جج طاہر عباس…

ریاست مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین گرفتار

حیدرآباد ؛وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ریاست پاکستان کے خلاف مبینہ پروپیگنڈے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور یونین کمیٹی 115 لطیف آباد کے چیئرمین شکیب قائمخانی کو…

شام میں عالمی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ انجام کو پہنچا، پاکستانی حکمران عبرت حاصل کریں، لیاقت بلوچ

لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شام میں عالمی استعماری اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اپنے انجام کو پہنچا، پاکستان کے حکمران شامی اسد خاندان سے عبرت حاصل کریں۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ…