پاکستان کی خبریں
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہ
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ شفاف اور جوابدہ معاشرے…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کی…
مدارس بل پر حکومت اور جے یو آئی میں ڈیڈلاک برقرار، اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان متوقع
جے یو آئی کی اسرائیل مردہ باد کانفرنس کل پشاور میں ہوگی، حکومت اور جے یو آئی میں مدارس بل پر ڈیڈلاک برقرار ہے، مولانا فضل الرحمان کل اسلام آباد مارچ کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی اسلم…
سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 3 علیحدہ کارروائیوں میں 22 خوارجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
بچوں کے مقدمات کیلیے ملک میں چلڈرن کورٹس کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کے مقدمات کے لیے ملک میں چلڈرن کورٹس کی ضرورت ہے۔ بچوں کے انصاف سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ بچوں کے…
سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری
سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ ججز روسٹر اور کاز لسٹ کے مطابق بینچ نمبر ایک جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل ہے۔ بینچ نمبر 2 میں…
دنیا کا خوبصورت ترین اطالوی بحری جہاز امریگو ویسپوچی کراچی پہنچ گیا
اطالوی تربیتی بحری جہاز امریگو ویسپوچی 2 روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ اٹلی کے مشہور بحری سیاح امیریگو ویسپوچی کے نام پر جہاز کی کراچی آمد پر اطالوی سفیر اور قونصل جنرل سمیت پاک بحریہ کے افسران نے…
جعلی رسید کیس؛عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی
اسلام آباد:جعلی رسید کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف…
حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خان
لاہور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر علیمہ…
9 مئی مقدمات؛ جے آئی ٹی رپورٹ میں پی ٹی آئی قیادت اور کئی رہنما مجرم قرار
9 مئی مقدمات میں جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی، جس میں پی ٹی آئی قیادت اور کئی رہنماؤں کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں…