پاکستان کی خبریں
لاہور اور ملتان میں عوامی مقامات اور ریسٹورنٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم
لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب…
پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح
لاہور: پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’’سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کردیا، جس کے تحت صوبے کے صارفین آج ہی…
حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان کی وزیراعظم سے گفتگو
اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور جے…
ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا
ایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے والے سے علیحدہ سے وصول کیا جائے گا۔ کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد…
سندھ حکومت کا گیس کی لوڈ شیڈنگ کا معاملہ وفاق کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ
وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نےگیس کی لوڈشیڈنگ اور لوپریشر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری توانائی کو وفاق کو خط لکھنے کی ہدایت کردی۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سب سے زیادہ…
جمعہ تک مطالبات نہ مانے تو اوورسیز پاکستانیوں کو کال دیں گے وہ پاکستان پیسہ نہ بھیجیں،علیمہ خان
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…
پشتون کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا
اسلام آباد:پشتون کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس پر اعتماد کرتے ہوئے جھوٹی سوشل میڈیا مہم کا پردہ فاش کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں رہنے والے پشتونوں کا کہنا ہے کہ اسلاآباد پولیس ہمارے ساتھ بہت تعاون کرتی ہے اور کبھی بلا…
پی آئی اے کی یورپ کیلیے 4 سال بعد پہلی پرواز کیلیے بکنگ کا آغاز
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے ) نے یورپ کے لیے پروازوں کی بکنگ شروع کردی۔ ذرائع پی آئی اے کے مطابق 4 سال بعد پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی۔…
احتجاج کی آڑ میں شہریوں کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس رویے پربرہم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتجاج کی آڑ میں عام شہریوں کی گرفتاری کیس میں پولیس پر اظہار برہمی کیا ہے۔ احتجاج کی آڑ میں عام شہریوں کی گرفتاری کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے…
عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میم
سندھ کے سینیر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ذہنیت ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ سب ان کے کہنے پر چلیں۔ کراچی میں نیب کورٹ کے باہر…