حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی، وزیر مذہبی امور

وزیرمذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی۔ وفاقی وزیربرائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ رواں سال حج کوٹا ایک مزید پڑھیں

جج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس؛ ملزم کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس کے ملزم کی ضمانت میں 23 نومبر تک توسیع کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ملزم صدیق انجم کی جج ہمایوں دلاور سوشل مزید پڑھیں

پنجاب میں پر تشدد مظاہرین سے نمٹنے کیلیے ڈیڑھ لاکھ آنسو گیس شیل خریدے جائیں گے

پنجاب کے مختلف اضلاع میں پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے آنسو گیس شیل خریدے جائیں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈیڑھ لاکھ آنسو گیس شیل لاہور، روالپنڈی سمیت دیگر اضلاع کے لیے خریدے جائیں گے۔ آئی جی پنجاب کی مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

کراچی:بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔ النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا ہے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل حکام کی عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کرنیکی یقین دہانی، درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ملاقاتوں پر پابندی اور جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست نمٹا دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی درخواست مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ؛ عمران خان، بشری کے 342 کے بیان سے قبل بریت پر فیصلے کی درخواست

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے اپنی صفائی میں 342 کا بیان دینے سے قبل احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ مزید پڑھیں

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک مزید پڑھیں

اسموگ ایمرجنسی نافذ کی جائے، گورنر پنجاب کا مطالبہ

لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب سے اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اسموگ آؤٹ آف کنٹرول ہو گئی ہے،. لوگوں مزید پڑھیں