لاہور:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 نومبر کو برسبین میں ہوگا جس کیلئے قومی ٹیم آج پرتھ سے برسبین روانہ ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں مزید پڑھیں
کوئٹہ: حکومت نے کوئٹہ اسٹیشن دھماکے کے بعد دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں
پشاور:دیر میں رات گئے تیز بارش سے موسم سرد اور آلودگی کا خاتمہ ہوگیا جبکہ ژالہ باری سے فصلوں اور میوجات کے باغات تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور رات سے مختلف مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی شدید دُھند کا راج برقرار ہے، حد نگاہ صفر ہونے کے باعث مختلف مقامات پر موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر ویز پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملے میں ملوث 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کر لیے گئے۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق فہرست میں لندن مظاہروں سے شہرت پانے والے شایان مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرز کو عزت دو کے نعرے لگادیے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے بعد ان مزید پڑھیں
اسلام آباد:ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا۔ ترجمان مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دہشت گردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں۔ مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید پڑھیں
راولپنڈی: تحریک انصاف کے صوابی میں گرینڈ پارٹی جرگے و جلسے کے معاملے میں پنجاب حکومت متحرک ہوگئی۔ راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جلسے، جلوس، ریلی سمیت ہر قسم مزید پڑھیں