پاکستان کی خبریں
چیئرمین این ڈی ایم اے کی بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز
اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز دے دی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ…
سلمان اکرم فیملی کی طرح ہیں ان سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی: علیمہ خان
راولپنڈی: عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہےکہ ان کی سلمان اکرم سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی وہ فیملی کی طرح ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا…
پنجاب اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری
لاہور؛این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں متوقع شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور قصور میں شدید…
پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری؛ 406 ہلاکتیں ریکارڈ
پشاور:پی ڈی ایم اے نے 15 اگست سے اب تک ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں مختلف حادثات کے نتیجے…
بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ
پنجاب میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کے دوران دریائے ستلج اور دریائے راوی میں خطرناک حد تک پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر ستلج جبکہ جسڑ پر راوی میں اونچے درجے کا…
معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم میں گرفتار کر لیا گیا
انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے انہیں جہلم کی اکیڈمی سے گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد علی مرزا…
سیلاب متاثرہ علاقوں میں سانپ کے کاٹنے کی ویکسین فراہم کرنے کا حکم، بروقت انخلا یقینی بنایا جائے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے سانپ کے کاٹنے کی ویکسین فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں فراہم کرنے…
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم: 227 لیپ ٹاپ تاحال لاپتہ، 12 ملین کا نقصان
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے بتایا کہ اسکیم کے تحت فراہم کردہ 1011 لیپ ٹاپ چوری یا لاپتہ…
جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار شہید
پشاور:تھانہ حدود جمرود علاقہ غنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار شہید ہوگیا۔ ز رائع کے مطابق ڈی پی او رائے مظہر اقبال نے بتایا کہ فائرنگ سے پولیس اہلکار خورشید کو شہید کیا گیا جس کے…
سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی کے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے اپنے ایک بیان میں پارٹی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بانی…