آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاؤ لگے گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا۔ پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی ٹی آئی تو مزید پڑھیں

کیوں نا قاسم سوری کے خلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع کرانے کی مزید پڑھیں

طورخم سرحد 10 روز بندش کے بعد تجارتی سرگرمیوں کیلیے کھول دی گئی

خیبر: طورخم سرحدی گزر گاہ کو 10 دن بند رہنے کے بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق سرحدی گزر گاہ کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہو گئی مزید پڑھیں

بڑھتا بل کنٹرول کرنے کیلیے حکومت کا پنشن اصلاحات کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت نے بڑھتا بل کنٹرول کرنے کیلیے حکومت کا پنشن اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں بڑھتے ہوئے بل کو کنٹرول کرنے کیلیے پے اینڈ پنشن کمیٹی مزید پڑھیں

عمران خان کی توشہ خانہ اور کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دونوں کیسز مزید پڑھیں

الیکشن کے بروقت انعقاد پر کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے بروقت انعقاد پر کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے، سوشل میڈیا پر ججز کے مہم چلانے پر کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن اس وقت تو مدر آف آل سلیکٹڈ ہو رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن یہاں تو اب مدر آف آل سلیکٹڈ ہو رہا ہے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد عمران خان نے میڈیا نمائندوں مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے حملوں کا خدشہ، اسلام آباد میں چار جامعات بند

اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی چار یونیورسٹیز کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد میں کچھ تعلیمی اداروں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس حوالے سے تھریٹ مزید پڑھیں