پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6583 خبریں موجود ہیں

اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

Post Views: 5 حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان…

پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کو وقت ملے تو کوٹ لکھپت جیل آئیں، شاہ محمود قریشی کا طنز

Post Views: 4 راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کو وقت اجازت دے تو وہ کوٹ لکھپت جیل آئیں۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو…

پولیس پر حملہ اور اقدام قتل؛ گواہ نے عزیر جان بلوچ کو شناخت کرلیا

Post Views: 4 کراچی:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں لیاری آپریشن کے دوران پولیس پر حملے اور اقدام قتل کے مقدمے میں پولیس اہلکار نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کو گواہی میں شناخت کرلیا۔ کراچی سینٹرل…

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخب

Post Views: 3 کراچی:ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائلہ مجید کو صدر منتخب کرلیا ہے۔ عائلہ مجید اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پاکستان سے اس عہدے کے لیے منتخب…

24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے، نواز شریف

Post Views: 5 مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف…

پنجاب میں موسمی خرابی اور دھند کے باعث فضائی اور ٹرین آپریشن شدید متاثر

Post Views: 1 پنجاب میں موسم کی خرابی اور دھند کے باعث فضائی اور ٹرین آپریشن شدید متاثر ہوئے ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ملک بھر کی 55 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ موسمی خرابی کے…

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریب

Post Views: 2 کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کے بارہویں ایڈیشن کی تعارفی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے موقع پر افواج پاکستان کے رائفل ڈرل کی جانب سے پیشہ ورانہ تربیت کا شاندار مظاہرہ پیش کیا…

پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ؛ بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر نہیں کی گئی

Post Views: 1 پشاور:ہائی کورٹ نے مقدمات کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی، جس میں بشریی بی بی کی درخواست کی سماعت شامل نہیں ہے۔ زرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیل کے لیے…

9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم

Post Views: پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پرحملہ کرنے والے روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت پشاور نے 9 مئی کو…

24 نومبر کی کال عمران خان کی رہائی کیلیے ہے، راجا بشارت

Post Views: 1 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا بشارت نے کہا ہے کہ 24 نومبر کی کال بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت…