پاکستان کی خبریں
شمالی وزیرستان؛ اسسٹنٹ کمشنر کے اہلکار سرکاری گاڑی سمیت اغوا
Post Views: 12 شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان میں اسسٹنٹ کمشنر کے اہلکاروں کو سرکاری گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا، گورنر نے رپورٹ طلب کرلی۔ نامعلوم افراد نے میر علی کے اسسٹنٹ کمشنر کے اہل کاروں کو سرکاری گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔…
کراچی، اغوا برائے تاوان میں ملوث سی ٹی ڈی کے 9 اہلکار گرفتار
Post Views: 10 کراچی:شہر قائد میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کے 9 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث…
امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم
Post Views: 11 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج…
سیاستدان کب سے دہشت گرد بن گئے کہ انکے خلاف ملٹری ٹرائل ہو رہا ہے، عارف علوی
Post Views: 10 پشاور:سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملٹری کورٹ میں دہشت گردوں کی سزائیں ہونی چاہیے لیکن سیاستدان کب سے دہشت گرد بن گئے ہیں کہ ملٹری ٹرائل ہو رہا ہے؟ ساری دنیا ملٹری کورٹ…
حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب
Post Views: 9 پشاور:پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ہم دیکھیں گے کہ ان کی نیت کیسی ہے؟۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے…
9 مئی؛ فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے شہری مطمئن، ماسٹر مائنڈز کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
Post Views: 9 سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزاؤں کے فیصلے کو عوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے عوام نے مجرموں کو سنائی گئی سزاؤں پر اطمینان کا…
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، بینکوں سمیت دیگر ادارے بند رہیں گے
Post Views: 10 کراچی:حکومت کی جانب سے بدھ کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ بینک اور دیگر ادارے بھی اس روز بند رہیں گے۔ وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم کی مناسبت…
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کا پہلا دور ختم، حکومت نے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا
Post Views: 6 اسلام آباد:حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں شرکت کے…
سانحہ 9 مئی میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرم جیل منتقل
Post Views: 8 اسلام آباد:سانحہ 9 مئی میں ملوث ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرموں کی جیل منتقلی کا عمل شروع کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سزا پانے والے مجرموں کو متعلقہ جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے،…
9 مئی کی سزائیں تنبیہ ہیں کہ آئندہ کبھی کوئی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، آئی ایس پی آر
Post Views: 11 راولپنڈی:آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی سزائیں سیاسی پروپیگنڈے اور زہریلے جھوٹ کا شکار بننے والے لوگوں کے لیے تنبیہ ہیں کہ مستقبل میں کبھی قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔ سانحہ…