پاکستان کی خبریں
بھارت نے پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت نے پاکستان سے رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے دریا میں پانی چھوڑنے سے…
سیلاب متاثرین کی مدد قومی فریضہ ہے، امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کی مدد قومی فریضہ ہے، اور امداد کے بعد بحالی کے کام فوراً شروع…
ہمیں دہشت گرد بنا کر پیش کیا جا رہا ہے” — شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی میں دو ٹوک مؤقف
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی اور وکیل رہنما شیر افضل مروت نے ملک کی موجودہ سیاسی فضا پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے، وہ…
’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ مہم سے 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید
پاکستان بھر میں بجلی کے صارفین کی شفافیت اور اطمینان کو فروغ دینے کے لئے شروع کی گئی ’’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ مہم کو غیر معمولی پذیرائی ملی ہے اور اب تک 10 لاکھ سے زائد صارفین اس سہولت سے…
پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہے، نیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا، وزیر مملکت داخلہ
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دہشت گروں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔ قومی…
وانا میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی عمران اللہ نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان کے مرکزی وانا رستم بازار…
پی ٹی آئی کا9مئی میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی مقدمات میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنےرہنماؤں کوکاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی ہے۔…
صوبے میں پائیدار امن کیلیے افغانستان سے بات چیت ناگزیر ہے، ترجمان پختونخوا حکومت
پشاور:ترجمان خیبر پخونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے افغانستان سے بات چیت کا آغاز ناگزیر ہے۔ اپنے بیان میں مشیر اطلاعات و ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا…
جنوبی وزیرستان؛ پولیس پر حملے میں 3 شہری جاں بحق، 3 اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی
ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں پولیس وین کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں 3 راہگیر جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 پولیس اہل کاروں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے…
پاک فوج کا سوات میں ریسکیو آپریشن، کان میں پھنسے مزدوروں کو نکال لیا گیا
سوات:پاک فوج نے سوات کے علاقے بابوزئی میں زمرد کی کان میں پھنسے 4 مزدوروں کو کامیابی سے بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ گزشتہ رات زمرد کی کان اچانک بیٹھ گئی جس کی وجہ سے کام کرنے والے مزدور کان میں…