میں امپورٹڈ نہیں مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، نواز شریف

ننکانہ صاحب: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے میں وہ وزیراعظم نہیں جو وعدہ مزید پڑھیں

چار دہشت گرد گروپس کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں میں خودکش حملوں کا خدشہ

راولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی جانب سے اسلام آباد، پنڈی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر بڑے شہروں میں دہشت گردی کا خدشہ ہے، خفیہ اداروں نے 17 خودکش بمبار کے پاکستان پہنچنے کا الرٹ جاری مزید پڑھیں

حماد اظہر گرفتاری سے بچ گئے، ساتھیوں ںے پولیس کو دیکھ کر شور مچادیا

اسلام آباد: کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں اشتہاری ملزم قرار دیے گئے پی ٹی آئی حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں نے شور مچادیا جس پر حماد اظہر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نو مزید پڑھیں

بلا اہم نہیں، لوگ بانی پی ٹی آئی کو جانتے ہیں، رکنِ الیکشن کمیشن

اسلام آباد: عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران رکنِ کمیشن کے پی نے ریمارکس دیے ہیں کہ بلا اہم نہیں، لوگ بانی پی ٹی آئی کو جانتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آزاد مہم چلانے والے اپنے امیدواروں سے نامزدگی واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف میں الیکشن کو لے کر مشکلات مزید بڑھنے لگی ہے، امیدوار جن کو پارٹی ٹکٹ نہیں ملا ان کی جانب سے بھی اپنی آزاد مہم جاری ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے آزاد مہم مزید پڑھیں

حج فلائٹ آپریشن؛ تمام پروازوں کے مسافروں کی مکمل جانچ پڑتال ہوگی

کراچی: سول ایوی ایشن کی جانب سے حج فلائٹ آپریشن سے قبل تیاریاں جاری ہیں، اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب جانے والی پروازوں کے مسافروں کی مکمل جانچ پڑتال ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ائرپورٹ پر سعودی مزید پڑھیں

ڈی جی خان؛ سرحدی چوکی پر حملے کی کوشش، بروقت کارروائی میں دہشتگرد پسپا

ڈی جی خان: پنجاب پولیس نے بین الصوبائی سرحدی علاقے سے صوبے میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی جھنگی پر دہشت گردوں مزید پڑھیں

فیصلے سنانے والے ضمانت دیں الیکشن سے معیشت پروان چڑھے گی، فیصل واوڈا

لاہور: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیصلے سنانے والے ضمانت دیں الیکشن سے معیشت پروان چڑھے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ شارٹ ٹرم کے لیے اتحادی حکومت بن مزید پڑھیں