پاکستان کی خبریں
توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
Post Views: 8 اسلام آباد:توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی چھ…
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں الجہاد الجہاد کے نعرے لگ گئے
Post Views: 4 پشاور:وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں الجہاد الجہاد کے نعرے لگ گئے۔ ورکرز اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے جب کہا کہ ہم نے عمران خان کی رہائی بغیر واپس نہیں آنا تو کارکنوں نے…
جنوبی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں کا اسکول میں دھمکا، عمارت منہدم
Post Views: 7 پشاور:جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم شرپسندوں نے گورنمنٹ اسکول کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسندوں رات گئے دھماکا کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے اسکول کی…
حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ
Post Views: 4 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی…
آئینی بینچ؛ 50فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینےکی درخواست جرمانے کیساتھ خارج
Post Views: 4 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹوں لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ…
24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خان
Post Views: 4 پشاور:پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے کارکنان کیلیے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی عمران خان کی ہدایات کے…
وزیراعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر
Post Views: 5 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے سبب انسداد دہشت گردی کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر ہوگیا۔ وزیراعظم نے گزشتہ…
دھند کے باعث ملک بھر میں پروازیں جزوی طور پر متاثر
Post Views: 3 کراچی:دھند کے سبب ملکی بھر میں ہوائی اڈوں پرپروازوں کا آپریشن بالخصوص صبح کے وقت بدستورجزوی طورپرمتاثر ہے۔ زرائع کے مطابق موسم کی خرابی کی وجہ سے کراچی سمیت ملک کے دیگرہوائی اڈوں پرپروازوں کا شیڈول صبح…
اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
Post Views: 6 حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان…
پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کو وقت ملے تو کوٹ لکھپت جیل آئیں، شاہ محمود قریشی کا طنز
Post Views: 7 راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کو وقت اجازت دے تو وہ کوٹ لکھپت جیل آئیں۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو…