محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی

پشاور: محکمہ صحت پختونخوا کی جانب سے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کے لیے پنجاب حکومت سے ایک بار پھر اجازت طلب کی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی مزید پڑھیں

پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں جاری طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد ہلاک ہونےو الوں کی مجموعی تعداد46 ہو گئی ہے۔ زرائع کے مطابق سوات اور دیر کے سرحدی علاقے قادر مزید پڑھیں

وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اورایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ای سی پی نے ضمنی انتخابات 2024ء میں عوام کی سہولت کو پیش نظر رکھتے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کیلیے عزم کا اظہار کر دیا۔ زرائع کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم مزید پڑھیں

پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ

کراچی: پی آئی اے نے یورپی فلائٹ آپریشن کےلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی آپریشن شروع مزید پڑھیں

پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی مزید پڑھیں