غزہ کے مجاہدین کی مدد تمام نفلی عبادات سے افضل ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی: مفتی اعظم پاکستان و شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مٹھی بھر مجاہدین نے اسرائیل اور اس کے حواریوں مزید پڑھیں

عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم اور بانی تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیسز میں جیل ٹرائل مزید پڑھیں

نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کردار انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم نواز

اوکاڑہ: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کردار اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کے انتخابی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خواتین کے بعد اقلیتی نشستوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف خواتین کی نشستوں کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں اقلیتی امیدواروں کی حتمی فہرستیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے سے جمہوریت پامال ہوئی، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ن لیگ، پی پی کے انتخابی نشانات کی منسوخی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ سپریم کا کورٹ کا فیصلہ دیگر سیاسی جماعتوں پر بھی نافذ کیا جائے۔ مزید پڑھیں

تعطیلات ختم؛ خیبرپختونخوا میں پرائمری اسکولز کھول دیے گئے

پشاور: خیبرپختونخوا میں تعطیلات ختم ہونے پر پرائمری اسکولز آج سے دوبارہ کھول دیے گئے۔ خیبرپختون خوا میں پرائمری اسکولوں میں آج سے تدریسی عمل بحال ہوگیا، مڈل اور ہائی اسکولوں کے پرانے اوقات بھی واپس بحال ہوگئے۔ محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں تعینات 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا

آئی جی اسلام آباد کی سپریم کورٹ پیشی پولیس اہلکاروں پر بھاری پڑگئی۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا اور لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ آئی جی اسلام آباد کی ہفتے مزید پڑھیں