پاکستان کی خبریں
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین گرفتار
Post Views: 13 حیدرآباد ؛وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ریاست پاکستان کے خلاف مبینہ پروپیگنڈے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور یونین کمیٹی 115 لطیف آباد کے چیئرمین…
شام میں عالمی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ انجام کو پہنچا، پاکستانی حکمران عبرت حاصل کریں، لیاقت بلوچ
Post Views: 11 لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شام میں عالمی استعماری اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اپنے انجام کو پہنچا، پاکستان کے حکمران شامی اسد خاندان سے عبرت حاصل کریں۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ…
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہ
Post Views: 10 اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ شفاف…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ
Post Views: 12 اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے…
مدارس بل پر حکومت اور جے یو آئی میں ڈیڈلاک برقرار، اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان متوقع
Post Views: 12 جے یو آئی کی اسرائیل مردہ باد کانفرنس کل پشاور میں ہوگی، حکومت اور جے یو آئی میں مدارس بل پر ڈیڈلاک برقرار ہے، مولانا فضل الرحمان کل اسلام آباد مارچ کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ترجمان جے…
سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید
Post Views: 17 راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 3 علیحدہ کارروائیوں میں 22 خوارجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
بچوں کے مقدمات کیلیے ملک میں چلڈرن کورٹس کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ
Post Views: 12 اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کے مقدمات کے لیے ملک میں چلڈرن کورٹس کی ضرورت ہے۔ بچوں کے انصاف سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا…
سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری
Post Views: 11 سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ ججز روسٹر اور کاز لسٹ کے مطابق بینچ نمبر ایک جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل ہے۔ بینچ…
دنیا کا خوبصورت ترین اطالوی بحری جہاز امریگو ویسپوچی کراچی پہنچ گیا
Post Views: 15 اطالوی تربیتی بحری جہاز امریگو ویسپوچی 2 روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ اٹلی کے مشہور بحری سیاح امیریگو ویسپوچی کے نام پر جہاز کی کراچی آمد پر اطالوی سفیر اور قونصل جنرل سمیت پاک بحریہ…
جعلی رسید کیس؛عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی
Post Views: 13 اسلام آباد:جعلی رسید کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی…