پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6918 خبریں موجود ہیں

شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم

Post Views: 8 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی کے نتیجے میں پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر

Post Views: 6 اسلام آباد:چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی جو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر و دیگر نے دائر کی۔ درخواست گزاروں میں ایڈووکیٹ منیر احمد بھی شامل…

وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں سفیر منیر اکرم سے ملاقات

Post Views: 9 اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات ہوئی۔ اے آئی آئی بی کی ٹیم نے ملاقات کے دوران وزیر…

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

Post Views: 6 اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی…

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی منظوری دیدی

Post Views: 9 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2024 کی منظوری سمیت موجودہ قانون سازی سمیت معاشی اور سیاسی…

عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

Post Views: 6 اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر 2027تک آرمی چیف رہیں گے،مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ…

وانا میں رات گئے گاڑی پر راکٹ سے حملہ، سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق

Post Views: 8 پشاور:جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں رات گئے باغیچہ اسٹاپ پر فیلڈر گاڑی پر نامعلوم افراد کے راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیلڈر گاڑی کو…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

Post Views: 10 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں موجودہ قانون سازی سمیت معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

Post Views: 7 راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ٹیکسلا پولیس نے اٹک…

26ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

Post Views: 8 اسلام آباد:سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 2 سینئر ترین ججوں جسٹس سید منصور…