پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6386 خبریں موجود ہیں

انٹرا پارٹی الیکشن کیس؛ پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلیے مہلت مل گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مزید مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے…

وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث کابینہ  کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔ اجلاس ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پرغور اور جائزے کے لیے طلب…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بی ایل اے کے 6 اہم دہشت گردوں کا ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی…

سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست…

جماعت اسلامی کے وفد کے پی ٹی آئی سے مذاکرات

جماعت اسلامی کے وفد نے پی ٹی آئی کے وفد سے ملاقات کی۔ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہوئے ۔ بیرسٹر گوہر نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاآج جماعت اسلامی کی جانب سے وفد آیا ۔ہم نے…

ڈاکٹر ذاکر نائک کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آ مد

اسلام آباد:ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد , ڈاکٹر ذاکر نائک کے ہمراہ ان کے صاحبزادے طارق نائیک بھی تھے ۔مولانا فضل الرحمان نے اعلی سطحی وفد کے…

جماعت اسلامی رواں ہفتہ اہل فلسطین و لبنان سے یکجہتی کے طور پر منائے گی، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے آگے بڑھ رہا ہے جماعت اسلامی رواں ہفتہ اہل فلسطین و لبنان سے یکجہتی کے طور پر منائے گی۔ جماعت اسلامی کے…

پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، امت مسلمہ کو اپنے اختلافات کو بھلا کر قرآن و سنت کی روشنی میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر…

عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات، اسلام آباد ڈی چوک احتجاج پر گفتگو

سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ زرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے…

وزیراعلی کے پی نے وفاق پر لشکر کشی کی تو قانون حرکت میں آئیگا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا بازو پکڑ کر کہا آپ ہمارے بھائی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف امریکہ…