سیاسی جماعتوں میں اتفاق نہیں ہوا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں کے درمیان کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ؛ پی پی امیدوار قادر مندوخیل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی: عام انتخابات کے دن پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ پر پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے روز پولنگ اسٹیشن کے اندر توڑ پھوڑ مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی گرفتاری، ڈی سی اسلام آباد کے وارنٹ جاری

اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے جس پر ہائی کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام مزید پڑھیں

دھاندلی الزامات؛ ہائیکورٹ کا ٹریبونلز کیلیے الیکشن کمیشن کو 9 ججز کی خدمات دینے سے انکار

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا۔ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز مزید پڑھیں

ڈی آئی خان؛ قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک شخص زخمی

پشاور: ڈی آئی خان میں لونی پولنگ اسٹیشن سے ڈیوٹی کرکے واپس آنے والی پولیس پارٹی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور فورسز پر الگ الگ جہگوں پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چاند پرحکومت بنانے جا رہی،وہاں ان کودیکھیں گے،فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جا رہی ہے۔وہاں ہم ان کی حکومت دیکھیں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ میں15سال سے جس عمران خان کو جانتا ہوں، عمران مزید پڑھیں

علیم خان کی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: آئی پی پی کے علیم خان کی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ایڈووکیٹ علی اعجاز بٹر کی جانب مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق اور طاہر بزنجو کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اسلام آباد: سینیٹر مشتاق احمد اور سینیٹر طاہر بزنجو نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں وقفہ سوالات معطل کرنے کی مزید پڑھیں

ٹیکسی ڈرائیور کا قتل، لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو بری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے مقدمے میں سزا موت کے ملزم کو بری کر دیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور محمد امجد رفیق نے اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے شک کا مزید پڑھیں