پاکستان کی خبریں
حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیے
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومتی اخراجات میں کمی نہ ہونے اور پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر تمام عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر…
کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کا تیسرا روز،امدادی کارروائیاں جاری
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا کے سیاحتی مقام کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاح تیسرے روز بھی نہ نکل سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر فوکل پرسن شاہد علی کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں سیاحوں کو ایک ہوٹل میں اکٹھا کیا گیا…
میرے حجرے کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگا دی، شیر افضل مروت کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ نامعلوم شرپسندوں نے ان کے حجرے کو آگ لگا دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر اپنی پوسٹ میں شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا…
پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں، خواجہ آصف
لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ اجلاس…
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعے پر معافی تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، احسن اقبال
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9 مئی کے واقعات پر معافی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان…
پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے
لاہور: پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔ سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور…
مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، نواز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی…
ایف بی آر جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام
اسلام آباد: 1.8 ہزار ارب روپے کے بھاری ٹیکس عائد کرنے کے باوجود حکومت رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، اور ٹیکس وصولیاں ہدف کے مقابلے میں 111 ارب روپے…
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آتشزدگی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما شیرافضل مروت کے حجرے میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی مروت میں واقع پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے آبائی حجرے میں اچانک آگ لگ گئی۔…
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 5 اہلکار کرپشن پر گرفتار
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو) کے 5 اہلکاروں کو کرپشن کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اسلام آباد زون میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے آئیسکو کے 5 اہلکاروں کو کروڑوں…