اسلام آباد: پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازوں میں 50 فیصد کمی آگئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جمعرات کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے گزرنے والی پروازوں کی تعداد 450 تک رہی۔ عام دنوں میں مزید پڑھیں
لاہور: پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے کا مزید اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آئندہ ہفتے حکومتی درخواست پر سماعت کرے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کو ہراساں کرنے سے روکنے اور سہولیات فراہم کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ مظاہرین سے متعلق درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ عدالت نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا مزید پڑھیں
اسلام آباد: سی ڈی اے بورڈ نے ہائی کورٹ ججز کی رہائش گاہوں پر 30کروڑ جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے سی ڈی اے کو تاخیری چارجز معاف کرنے کی سمری بھیجی تھی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورت حال کے تناظر میں خفیہ ادارے کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں نے پاک ایران بارڈر پر کشیدہ سکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے پاکستان اور ایران کے سفارتی حکام کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ رحیم حیات مزید پڑھیں
حافظ آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں ایک تاریخ پاکستان کو سنوارنے کی ہے اور ایک تاریخ اجاڑنے کی، 28 مئی والوں ںے مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جی ڈی اے رہنما ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں 2 مزید پڑھیں