پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8129 خبریں موجود ہیں

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

Views: 29اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

عافیہ صدیقی کیس؛ وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت

Views: 25اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔…

وزیراعظم کی مصر کے شاہی محل میں آمد، عبدالفتاح السیسی نے استقبال کیا

Views: 28ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف مصر کے شاہی محل پہنچ گئے جہاں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ان کا استقبال کیا۔ زرائع کے مطابق ترقی پذیر ممالک…

تحریک انصاف نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا

Views: 31اسلام آباد:پی ٹی آئی کے ممبر سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا گیا، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انہیں نکالنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق…

پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے، وزیراعظم

Views: 30اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاکھوں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس اور سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے فنی تربیت فراہم کی گئی ہے، پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں…

سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

Views: 31کراچی:سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ زرائع کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 27 دسمبر کو سندھ…

لاہور کی تمام سڑکوں پر بتیاں لگ گئیں لیکن اسکول سے باہر بچوں کا حال وہی ہے، شاہد خاقان

Views: 31اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے حوالے سے قومی ایمرجینسی لگی ہے لیکن کیا ڈھائی کروڑ بچوں کے لئے کوئی ایک روپیہ بھی رکھا…

امریکی پابندیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار

Views: 30اسلام آباد:بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں پر پاکستان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فیصلے کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کے نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور دیگر تین تجارتی اداروں پر بیلسٹک…

پی آئی اے کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کیلیے فعال کرنے کا فیصلہ

Views: 31کراچی:قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 ساختہ طیارے اور ایئر 320 ساختہ طیارے کو فلائٹ آپریشن کے…

پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

Views: 30اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا۔ 18ویں اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اٹھارویں سپیکرز کانفرنس کے تمام…