پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8129 خبریں موجود ہیں

حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیں

Views: 32اسلام آباد:حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کردیں۔ اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کے لیے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، حکومت اپوزیشن…

وزیراعظم ڈی 8 ممالک کی سمٹ میں شرکت کے لیے مصر روانہ

Views: 37اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف 8 ترقی پذیر ممالک کی تنظیم (ڈی 8) کی سمٹ میں شرکت کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ روانہ ہوگئے۔ ڈی 8 اقتصادی تعاون کی تنظیم ہے، اس کے ممبر ممالک میں پاکستان، مصر، بنگلہ…

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

Views: 29اسلام آباد:ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جار کر دیا جس میں جسٹس منصور کے نوٹ سے ایک حد تک اتفاق کیا گیا ہے۔ اضافی نوٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا…

مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں پاکستان ریلوے کو ریکارڈ آمدن حاصل

Views: 30لاہور:پاکستان ریلوے نے مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 37.5 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حالیہ آمدنی گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی آمدنی 32.9 ارب روپے کے…

ڈی چوک احتجاج؛ 56 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Views: 32اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج کے 56 ملزمان کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پولیس نے ڈی چوک احتجاج کے معاملے میں گرفتار 57 مظاہرین کو شناخت پریڈ مکمل…

یونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے سے متعلق ہوش ربا انکشافات

Views: 34راولپنڈی:یونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات آئے ہیں، انسانی اسمگلرز نے کھلے سمندر میں کوسٹ گارڈز و سرویلینس سسٹم سے بچنے کے لیے بڑے ٹرالر (شپس) کے بجائے عام چھوٹی کشتیوں…

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائی، 2 خوارجی دہشتگرد ہلاک

Views: 38کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) اور ڈیرہ غازی خان پولیس نے مشترکہ کارروائی میں و خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق تھانہ وہوا کے علاقے کوٹانی تال میں دہشت گردوں نے پولیس پر…

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر حکام سے جواب طلب

Views: 37اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل راولپنڈی کے حکام سے جواب طلب کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی…

کرم میں راستوں کی بندش؛ بروقت علاج نہ ملنے سے 29 بچے جاں بحق

Views: 33ڈی آئی خان:خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں‌راستوں کی بندش کے باعث بروقت علاج نہ ملنےکی وجہ سے29 بچےجاں‌بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت ضلع کرم کے آمدورفت کے تمام راستے تاحال بند ہیں…

یونان کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، سفیر کی تصدیق

Views: 31یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا ہیں، جس کی تصدیق پاکستانی سفیر نے کردی ہے۔ پاکستان کے یونان میں سفیر عامر آفتاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں…