پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8129 خبریں موجود ہیں

مدارس بل کے طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا، فضل الرحمٰن

Views: 33اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، مدارس بل کے طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر فیصلہ ایوان نہیں میدان میں…

پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئی

Views: 34لاہور:پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون حمیدہ بانو 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی، انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھیجا گیا۔ بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی حمیدہ بانو سن 2002 میں پاکستان کے شہر حیدرآباد پہنچی تھیں۔…

26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 57 ملزمان کی ایک بار پھر رہائی کا حکم

Views: 35اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کے 57 ملزمان کو مقدمے سے خارج کرکے ایک بار پھر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے…

اسلام آباد؛ شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا

Views: 31اسلام آباد:اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے شیر افضل مروت اور…

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

Views: 27راولپنڈی:9 مئی سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اس کے علاوہ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ…

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم

Views: 31اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے…

پاکستان کا مشرقی بازو جدا ہوئے آج 53 برس بیت گئے

Views: 2916 دسمبر 1971 ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن ہمارا مشرقی بازو ٹوٹ کر ہم سے الگ ہوگیا تھا، جو بنگلا دیش کے نام سے ایک الگ ملک کی حیثیت سے معرض وجود میں آیا۔ 1970…

ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی

Views: 36ڈی آئی خان:نامعلوم دہشت گردوں کے پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک ورکر زخمی ہوگیا جب کہ ضلع صوابی میں بھی ایک اہلکار کو شہید کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے…

پی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک ابھی شروع نہیں کررہی، شوکت یوسفزئی نے وجہ بتادی

Views: 34پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے آج سے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے بیان میں کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک بالکل شروع…

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

Views: 33کراچی:افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کارروائی کی، جس میں افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز…