پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی اہم سمندری مشق باراکوڈا کا کل سے آغاز

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی ہر 2 سال بعد منعقد ہونے والی اہم سمندری مشق12ویں باراکوڈا کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے بارہویں بارا کوڈا مشق کا آغازکل (منگل) مزید پڑھیں

عوام کے ساتھ وابستگی پر فخر ہے، پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بطور قومی فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے مقصد میں اپنا کردار ادا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت متعدد امیدواروں کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ عمیر خان نیازی این اے 89 اور 90 میانوالی سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بلا معاوضہ مساج کرسیاں نصب

اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پربزرگ اور بیمار مسافروں کی سہولت کیلئے مساج کرسیوں نصب کردی گئیں۔ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ڈیپارچر لاوٴنجز میں مسافروں کے لیے مساج کرسیاں نصب کرنے کا مقصد انھیں سہولت فراہم کرنا ہے۔ ایئرپورٹ مینیجر آفتاب مزید پڑھیں

عمران خان کے اثاثوں میں 5 برس کے دوران 27 کروڑ روپے کا اضافہ

اسلام آباد: عمران خان کے اثاثوں میں گزشتہ پانچ برس کے دوران 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ عمران خان کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے ذریعے اثاثوں کی تفصیلات مزید پڑھیں