پاکستان کی خبریں
شراب کیس؛ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Post Views: 12 اسلام آباد: سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس…
حقیقت ہے کہ بجلی کی قیمتوں سے عوام پریشان ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
Post Views: 9 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ بجلی کی قیمتوں سے اس وقت عوام پریشان ہیں، ہمیں توانائی کے متبادل ذرائع کو اپنانا ہو گا۔ اسلام آباد میں…
رواں ماہ پاکستان کے لیے کئی برس بعد ایک اچھی خبر سامنے آئے گی، فیصل واوڈا
Post Views: 10 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رواں ماہ پاکستان کے لیے کئی برس بعد ایک اچھی خبر سامنے آئے گی، آرمی چیف کے اپنے ہی ادارے میں انصاف پر مبنی فیصلوں کے سبب پاکستان…
اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان
Post Views: 14 اسلام آباد: اختر مینگل نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان انہوں ںے پارلیمنٹ میں محمود خان اچکزئی کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت میں کیا۔ سردار اختر مینگل نے…
چارج چھوڑنے والے 9 مئی کیس کے جج سے شاہ محمود کے گلے شکوے
Post Views: 10 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے تبادلہ کیے گئے 9 مئی کیس کے جج سے گلے شکوے کیے۔ لاہور کی جیل میں قائم انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان…
امریکی سفیر کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، سیکورٹی سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال
Post Views: 10 اسلام آباد: امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی سفارت خانے کے ترجمان جوناتھن لالی نے بیان میں کہا کہ نائب وزیراعظم اسحاق…
عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
Post Views: 11 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد ہوگئے۔زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست…
قومی اسمبلی؛ سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل مؤخر
Post Views: 11 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل مؤخر کردیا گیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا تو کارپوریٹ فارمنگ کے لیے دی جانے والی…
دنیاگستاخانہ خاکوں کا اعلان، ڈچ سیاستدان کے قتل پر اکسانے کے الزام میں تحریک لبیک قائدین پر مقدمہ چلنے لگا
Post Views: 12 گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں نیدرلینڈز کی عدالت میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی اور تحریک لبیک…
لاپتہ سابق ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ محمد اکرم کی مشکلات میں مزید اضافہ
Post Views: 12 راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کو اسیری کے دوران مبینہ سہولیات فراہم کرنے کے الزامات کے زیر اثر پراسرار حالات میں غائب سابق ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ محمد اکرم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔…