افغانوں کے جعلی شناختی کارڈز اسکروٹنی تک الیکشن التوا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: عدالت نے افغانوں کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی ہونے تک عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر سماعت اسلام مزید پڑھیں

داؤد ابراہیم کےحوالے سے خبریں من گھڑت، جھوٹ کا پلندہ ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستان پر الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کہ بھارت داؤد ابراہیم کے کراچی کے اسپتال میں داخل مزید پڑھیں

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ مزید پڑھیں

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو بچھڑے 41 برس گزر گئے

لاہور: قومی ترانے کےخالق حفیظ جالندھری کو اپنے پرستاروں سے جدا ہوئے41 برس گزر گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ترانے کے بعد حفیظ جالندھری کا دوسرا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے،علمی و ادبی خدمات پر انہیں حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

حج موبائل ایپ کا اجرا، حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا

اسلام آباد: حکومت نے حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے ریکارڈ مدت میں ایپلی کیشن تیار کرلی، نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء مزید پڑھیں

جعلی ڈگری اور کرپشن کیس میں سابق چیئرمین ڈریپ گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے جعلی ڈگری اور کرپشن کیس میں سابق چیئرمین ڈریپ کو گرفتار کرلیا۔ اسپیشل جج سینٹرل عدالت اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نےجعلی ڈگری کیس میں سابق چیئرمین ڈریپ کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج مزید پڑھیں