پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6711 خبریں موجود ہیں

ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ

Post Views: 18 کراچی: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملکی قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں ایکس پر پابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ کی جانب سے ایک اور جواب جمع…

دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظم

Post Views: 8 کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک…

دس محرم تک ملک بھر میں ڈرون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

Post Views: 8 اسلام آباد: حکومت نے یکم تا دس محرم الحرام جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے پیش نظر ڈرون کے استعمال پر پورے ملک میں پابندی کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹرنیٹ یا موبائل فون کی بندش کا…

سندھ اسمبلی؛ نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

Post Views: 10 کراچی: پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں کمیٹی کے اراکین نے نثار…

سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے، احسن اقبال

Post Views: 8 اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں نیوٹیک کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا…

شاہ محمود اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل

Post Views: 7 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں سماعت…

اسلام آباد کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی؛ ن لیگ کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلب

Post Views: 7 اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس میں الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیانِ حلفی طلب کر لیے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی امیدواروں…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

Post Views: 7 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزراء و اراکین اسمبلی نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کیا۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال

Post Views: 4 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، جس کے بعد ٹریڈنگ بحال کردی گئی ہے۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں آتش زدگی کا واقعہ عمارت کی چوتھی…

توہین الیکشن کمیشن؛ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری

Post Views: 7 اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف…