پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6577 خبریں موجود ہیں

جون تا اگست بجلی 1روپیہ 93 پیسے مہنگی، نوٹی فکیشن جاری

Post Views: 2 نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے90 پیسے مہنگی کردی گئی، جولائی…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

Post Views: 2 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی…

حیدر آباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی انتقال کر گئے، تعداد 18 ہوگئی

Post Views: 2 کراچی: سول اسپتال کراچی بزنس وارڈ میں حیدر آباد سلنڈر دھماکے کے زیر علاج مزید 4 متاثرین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول…

کراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو مارے گئے، 8 گرفتار

Post Views: 1 کراچی: نیوکراچی انڈسٹریل ایریا ، میمن گوٹھ ، زمان ٹاؤن ، شریف آباد ، عیدگاہ اور شارع فیصل پولیس نے مقابلوں میں 4 ڈاکوؤں کو ہلاک اور 4 زخمیوں سمیت 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ…

توہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

Post Views: 2 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط…

ایف بی آر تاجر دوست ایپ؛ 2 ماہ میں 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراج

Post Views: 1 اسلام آباد: ایف بی آر تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراج ہو گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے ریٹیلرز کو رجسٹرڈ کرنے کے لیے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

Post Views: 2 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق عدالت نے تاریخ طلب کرلی

Post Views: 1 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات نا کرانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ریٹ پر…

افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لی

Post Views: 2 کراچی: افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے حوالے سے ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ زرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی…

پی پی 32گجرات؛ پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 2 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی پی 32 گجرات ضمنی انتخاب مبینہ دھاندلی پر چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست…