پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7140 خبریں موجود ہیں

کے پی اسمبلی؛ پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کیخلاف اور عمران خان کی رہائی کی قراردادیں منظور

Post Views: 22 پشاور: پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کےخلاف اور عمران خان کی رہائی کی قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیر قانون آفتاب…

ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب، حکومت کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

Post Views: 17 اسلام آباد: کئی روز سے اسلام آباد میں احتجاج پر بیٹھی تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ٹی ایل پی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ حکومت فلسطینی مسلمانوں کے…

جسٹس (ر) مظہر عالم نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی

Post Views: 18 اسلام آباد: جسٹس (ر) مقبول باقر کے بعد اب ‏جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ زرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے ریٹائرڈ ججز…

شیرافضل مروت کے وارنٹ گرفتاری معطل

Post Views: 35 راولپنڈی کی عدالت نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ شیرافضل مروت عدالت میں پیش ہوئے۔ شیرافضل مروت…

عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی

Post Views: 20 اسلام آباد: خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں بشریٰ بی بی…

سپریم کورٹ کے ججز سے کہنا چاہتی ہوں ملک کو چلنے دو، مریم نواز

Post Views: 17 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز نے آئین کوری رائٹ کیا۔ جونہیں مانگا گیا وہ عطا کردیا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں ماڈل بازار کے افتتاح کی…

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی پانچویں بار تفتیش

Post Views: 19 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم نے پانچویں بار تفتیش کی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق توشہ خانہ نئے ریفرنس کی تفتیش کے سلسلے میں نیب کی ٹیم…

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ

Post Views: 20 اسلام آباد: حکومت نے سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر)…

الیکشن کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کیلیے غور

Post Views: 17 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر غور کے لیے الیکشن کمیشن کا دوسرا اجلاس آج ہورہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی…

صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف ایف آئی اے کی اپیل

Post Views: 28 اسلام آباد: ایف آئی اے نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی جج کی جانب سے صنم جاوید کو ایف آئی…