پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔ تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں مزید پڑھیں

الیکشن کے دن لا اینڈ آرڈر خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلیے پنجاب پولیس چوکس ہے اور ہم ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024ء کے حوالے سے مزید پڑھیں

علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ علیمہ خان نے درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کر مزید پڑھیں

سکھر میں پی پی امیدوار ذوالفقار شاہ گاڑی پر فائرنگ سے زخمی

سکھر: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 46 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ذوالفقار شاہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار ذوالفقار شاہ کی گاڑی پر میرپور خاص بائی پاس پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز، بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل

8 فروری کو ہونے والے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، انتخابات کے لیے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل کر لیا گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کا وقت آج مزید پڑھیں

قائداعظم نے قرار دیا تھا کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، نگراں وزیراعظم

مظفر آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا کی خاموشی تشویش ناک اور قابل مذمت ہے، کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیریوں کی رائے لینے سے مزید پڑھیں

چور کی ڈاڑھی میں تنکا، اسی لیے چیف جسٹس بننے والا جج پہلے ہی مستعفی ہوگیا، نواز شریف

مری: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا اسی لیے آٹھ ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا جج خود ہی استعفی دے کر چلا گیا، مجھے نااہل قرار دینے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر حملہ، 10 پولیس اہل کار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان کے تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

بلوچستان؛ لیویز تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ

بولان: بلوچستان میں لیویز تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ لیویز فورس کے مطابق گرگوت کے علاقے میں تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے جدید اسلحہ استعمال کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانے مزید پڑھیں

بڑی سیاسی جماعتوں کے منشور میں ٹیکس اصلاحات شامل نہیں

اسلام آباد: پاکستان کا ٹیکس سسٹم غیر منصفانہ، غیر موثر، ترقی مخالف اور ضرورت سے زیادہ ہے، یہ دکھ کی بات ہے کہ نوا زلیگ اور پیپلزپارٹی سمیت کسی بھی بڑی پارٹی کے منشور میں بزنس اور عوام دوست ٹیکس مزید پڑھیں