پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6817 خبریں موجود ہیں

فورسز کے آپریشنز میں 17 دہشت گرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہید

Post Views: 6 سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا میں 2 آپریشنز میں 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کیے گئے آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر…

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال، سندھ اسمبلی کا قانون سازی کا مطالبہ

Post Views: 4 کراچی: سندھ اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف قانون سازی کرنے کا مطالبہ کردیا، ڈپٹی اسپیکر نے یہ معاملہ سندھ کابینہ کو ارسال کردیا جو جلد اس حوالے سے قانون سازی…

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی؛ 10 سال سے مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار

Post Views: 8 کراچی: ایف آئی اے اںٹرپول نے کارروائی میں 10 سال سے مطلوب ملزم کوسعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری جیسے…

سرکاری افسران کا پرائیویٹ گاڑیوں پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹس لگانے کا انکشاف

Post Views: 8 کراچی: سندھ میں سرکاری افسران کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور پرائیویٹ گاڑیوں پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹس لگاکر چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف سیکرٹری کی جانب سے تمام سرکاری محکموں کے سربراہوں کو مراسلہ ارسال…

سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

Post Views: 7 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ…

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف درخواست فوری سماعت کے لیے منظور

Post Views: 10 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی رپورٹنگ کے خلاف درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کرلی۔ کراچی کے کورٹ رپورٹرز نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چینلج کردیا۔ چیف جسٹس…

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ

Post Views: 5 پشاور: لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ حیات آباد سے الکوزی خاندان کے افراد کے لاپتا ہونے کے…

پشاور؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، پی ٹی آئی ایم پی اے نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر فیڈرز چلوادیے

Post Views: 7 پشاور: لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران پی ٹی آئی ایم پی اے نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر فیڈرز چلوا دیے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے مظاہرین کے ساتھ پیسکو رحمٰن…

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی؛ داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

Post Views: 5 اسلام آباد: چینی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے لیے حکومت نے داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔ چلاس سیف…

تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلیے پی این ایس اصلت بحرہند میں تعینات

Post Views: 7 اسلام آباد: پاک بحریہ نے تجارتی جہازوں کی حفاظت کے لیے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت کو ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرہند میں تعینات کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ…