پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7086 خبریں موجود ہیں

پشاور:مولانا فضل الرحمان کی سی ایم ایچ ہسپتال آمد،مولانا مرزا جان کی عیادت کی

Post Views: 13 سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سی ایم ایچ ہسپتال پشاور پہنچ گئے۔ ہسپتال میں جےیوآئی وانا کے امیر مولانا مرزا جان کی عیادت کی۔ مولانا مرزا جان گزشتہ روز فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔ مولانا فضل…

“ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں”

Post Views: 12 قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ سے پاکستانی ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو قرار دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے…

لاہور ہائیکورٹ واقعہ تکلیف دہ تھا، ریاستی دہشتگردی میں بھی ایسا نہ ہوا، وزیر قانون

Post Views: 14 لاہور: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ واقعے کو تکلیف دہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے لاہور میں پنجاب بار کونسل میں چیکس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

ٹیریان کیس؛ عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

Post Views: 12 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد…

فول پروف سکیورٹی؛ پنجاب بھر کی جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا حکم

Post Views: 13 لاہور: پنجاب بھر کی جیلوں کو 100 فیصد محفوظ بنانے کے لیے جدید کیمرے نصب کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جیلوں کے ایک ایک انچ کو کیمروں کی کوریج میں لایا…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

Post Views: 11 اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گذشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع…

وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھ کر ترقیاتی اسکیمیں دے، وزیراعلیٰ سندھ

Post Views: 9 کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھے اور یہی سمجھ کر سندھ کو ترقیاتی اسکیمیں دینی چاہییں۔ سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب…

پشاور سے ٹماٹر باہر لے جانے پر پابندی عائد

Post Views: 14 پشاور: ٹماٹروں کی قیمت نے ڈبل سنچری کرلی، ٹماٹر ایک ہی روز میں دو سو روپے فی کلو سے زیادہ ہوگئے۔ ڈی سی پشاور نے ٹماٹروں کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت ٹماٹروں…

پاکستانیوں کیلیے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید

Post Views: 17 کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا بند ہونے کے جھوٹے پروپیگنڈہ کی تردید کردی۔ یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں کیلے ویزا بند ہونے کی خبریں سوشل…

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان

Post Views: 12 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی لیٹر قیمت 258 روپے 16 پیسے مقرر…