اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن مزید پڑھیں

طالبہ سے مبینہ زیادتی؛ احتجاج کرنے والے 24 طلبہ گرفتار، 250 کیخلاف مقدمہ

لاہور میں نجی کالج کی لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والے 24 طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 250 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں سب انسپکٹر مزید پڑھیں

طالبہ مبینہ زیادتی؛ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور احتجاجی طلباء کے مابین مذاکرات کامیاب

راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور احتجاج کرنے والے طلباء کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شہر میں طلباء کی بڑی تعداد سڑکوں پر احتجاج کے لیے صبح سے موجود رہی جبکہ نجی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا تاہم آئینی ترمیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا۔ پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس بھی آج طلب کیے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی اجلاس کا مزید پڑھیں

خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے چیئرمین کمیٹی خورشید مزید پڑھیں

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس؛ پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات؛ آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور: تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات پر لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور رجسٹرار لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور کے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے متعلق مزید پڑھیں