پاکستان کی خبریں
مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا تو جمہوریت کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوجائے گا، خالد مقبول
کراچی: ایم کیو ایم کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا تو جمہوریت کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوجائے گا۔ خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں…
ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق عام انتخابات میں ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک ہے۔ ووٹنگ کا وقت بڑھانے…
کئی حلقوں میں پولنگ بروقت شروع نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات
ملک بھر میں پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہونے کے باوجود کئی حلقوں میں پولنگ کا عمل بروقت شروع نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، جڑواں…
کامن ویلتھ مبصرین کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ، انتخابی عمل پر اظہار اطمینان
اسلام آباد: کامن ویلتھ آبزرورز گروپ نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور انتخابی عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملک بھر میں جاری عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کے عمل کا جائزہ لینے کے…
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
بونیر: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک معاملہ ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں ہوں۔ آبائی حلقے میں الیکشن 2024ء کے سلسلے میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد پی ٹی…
ووٹنگ کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے کے واقعات
راولپنڈی: قومی اسمبلی کے حلقوں میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے دوران جھگڑے کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ حلقہ این اے 54 ٹیکسلا پی پی 12 میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول موہڑہ میں آئی پی پی کے سرور…
بلوچستان؛ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، آزاد امیدوار کے بھائی سمیت 3 زخمی
کوئٹہ: بلوچستان میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں آزاد امیدوار کے بھائی سمیت 3 افرادز خمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل ماوند میں ایک گاڑی بارودی…
ڈی آئی خان؛ انتخابی سکیورٹی پر مامور پولیس موبائل پر بم حملہ، 5 اہلکار شہید، 4 زخمی
ڈی آئی خان: انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات ایلیٹ فورس کی موبائل وین پر بم حملے میں 5 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا…
ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی
اسلام آباد: ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ زرائع کے مطابق ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی سروس…
ملک بھر میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری
اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی…