پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6901 خبریں موجود ہیں

بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

Post Views: 9 کوئٹہ: بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کی جانب سے غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے…

پشاور؛ صوبائی وزیر و دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے حکومت سے جواب طلب

Post Views: 11 پشاور: خیبر پختون خوا میں صوبائی وزیر اور ارکان اسمبلی کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب کر لیا گیا۔ صوبائی وزیر فضل شکور خان اور دیگر ارکان اسمبلی کے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان

Post Views: 14 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان کردیا۔ زرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز کے لیے خوش خبری سنائی گئی ہے،…

بجلی ایک ماہ کیلیے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

Post Views: 13 اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری لے لی گئی، اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی…

پی ٹی آئی (پی) کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن حکام فوری ہائیکورٹ طلب

Post Views: 8 اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو فوری طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ملک حبیب نور اورکزئی کی…

ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کی اہم ملاقات آج ہوگی

Post Views: 11 اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط والے معاملے پر…

حساس ادارے کے دفترکے گیٹ پرحملہ، پی ٹی آئی کارکنان دوبارہ زیرحراست

Post Views: 14 راولپنڈی: حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے 8 کارکنوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا…

سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

Post Views: 9 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ پر انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے بتایا کہ…

ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

Post Views: 10 اسلام آباد: ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائی…

سندھ اور کراچی پولیس کا رات گئے جتوئی ہاؤس پر چھاپہ

Post Views: 10 کراچی: سندھ اور کراچی پولیس کی بھاری نفری نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیفنس میں جتوئی ہاؤس پر چھاپہ مارا تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل اور بدھ…